Nojoto: Largest Storytelling Platform

گلگت بلتستان کے نام مرشد۔ ہمیں فسایا لڑایا گیا یہ

گلگت بلتستان کے نام

مرشد۔ ہمیں فسایا لڑایا گیا یہاں
حق ملکیت کو اپنی مٹایا گیا یہاں

مرشد ۔یہاں پہ پہلے محبت تھی چار سو
پھر یوں ہوا کہ خون بہایا گیا یہاں

 مرشد مرے محب پہ یہاں شک کیا گیا
مرشد ۔ ہمارے حق کو دبایا گیا یہاں 

مظفر ہیراموشی #MyPoetry #MuzaffarHeramoshii #urdu
گلگت بلتستان کے نام

مرشد۔ ہمیں فسایا لڑایا گیا یہاں
حق ملکیت کو اپنی مٹایا گیا یہاں

مرشد ۔یہاں پہ پہلے محبت تھی چار سو
پھر یوں ہوا کہ خون بہایا گیا یہاں

 مرشد مرے محب پہ یہاں شک کیا گیا
مرشد ۔ ہمارے حق کو دبایا گیا یہاں 

مظفر ہیراموشی #MyPoetry #MuzaffarHeramoshii #urdu