Nojoto: Largest Storytelling Platform

یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے اگر وہ م

یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے
اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے

میں اسکے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی 
اسے تو چاہئے کہ میرا شکریہ ادا کرے Athar
یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے
اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے

میں اسکے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی 
اسے تو چاہئے کہ میرا شکریہ ادا کرے Athar
athar7196879497484

Athar

New Creator