Nojoto: Largest Storytelling Platform

ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ

ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو
یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو

تجھے  وہم  ہے کچھ ہوں بگڑا سا میں، یاد رکھ!
تیری  محبت  تو   ابھی  اور  بگاڑے  گی  مجھ کو

تو ڈر سا گیا میرے حوصلوں کی اڑان دیکھ کر
ممکن ہے  تو نہیں تیری انا مارے گی مجھ کو

قیامت ہی امڈ آئے گی تیرے دل پر کچھ اس طرح
میری یادوں سمیت سینے سے جب اتارے گی مجھ کو

تیری ساری کہانیاں ہیں دن کے اجالوں کی اے دوست
میں تواس کی سیاہ رات ہوں کیسے گزارے گی مجھ کو

ازقلم ذوالقرنین ذلی

©Zulqarnain Zilli #جدائی 
#zulqarnainzilli 

#Thinking 

#جدائی #zulqarnainzilli #Thinking ممکن نہیں ملنا، کیسے تیری ادا نکھارے گی مجھ کو یہ ہجر ناتمام، تیری جدائی اندر سے ساڑے گی مجھ کو #Shayari