تجھے ڈر ہے مجھکو کھونے کا میرے روٹھنے اور رونے کا تو نہ کر فکر میری اس قدر تو جہاں بھی جائے پائے ادھر کہ جسے پانے کی تجھے جستجو ہے کوئی اور نہیں تیرے ہوبہو ہے مجھے ہیں پتا، کہ تو کیا ہے تیرے دل میں بس مری چاہ ہے تیرے ہونے سے دل شاد ہے ویراں سی زندگی آباد ہے میرا ہم نفس تو کوئی شے نہیں آبِ زم زم ہے تو مے نہیں وہ جو مضمر نہاں تھا اب تلک چہتی میں تھی جسکی اک جھلک میں نے مجھ میں ہی پایا اسے کسی غیر سے نہ لایا اسے اب یہی دعا ہے اس خدا سے اسے میں ملوں مجھے وہ ملے۔ ©Syed Saba #lovepoetry #pyaarkibaatein #Love #selflove #nojotoLove #urdu #urdupoetry #Hindi #urdushayari #standAlone