Nojoto: Largest Storytelling Platform

کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد محبت کے تقاض

کتنی راتیں بیت گئیں 
اس اک رات کے بعد
محبت کے تقاضوں کا
محبت کے وعدوں کا
کبھی اسرار نہیں کرتے ہم 
اس اک رات کے بعد 
کیوں اذیت کےلمحے
 ،ناکامیوں کے رخ ہی
محبت کرنے والوں کے 
رستے جدا کرتے  ہیں 
یہ بات سمجھ نہ آئی مجھے 
اس اک رات کے بعد 
محبت میں دل لگی ہی نہیں 
عشق بھی شامل ہوتا ہے 
اور جب عشق جدا ہو جاے
تو بندہ خدا مرحوم ہو جاتا ہے  
یہی اک بات سمجھ پائی میں 
اس اک رات کے بعد 
#sawasago saim کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد 
#sawasagosaim
کتنی راتیں بیت گئیں 
اس اک رات کے بعد
محبت کے تقاضوں کا
محبت کے وعدوں کا
کبھی اسرار نہیں کرتے ہم 
اس اک رات کے بعد 
کیوں اذیت کےلمحے
 ،ناکامیوں کے رخ ہی
محبت کرنے والوں کے 
رستے جدا کرتے  ہیں 
یہ بات سمجھ نہ آئی مجھے 
اس اک رات کے بعد 
محبت میں دل لگی ہی نہیں 
عشق بھی شامل ہوتا ہے 
اور جب عشق جدا ہو جاے
تو بندہ خدا مرحوم ہو جاتا ہے  
یہی اک بات سمجھ پائی میں 
اس اک رات کے بعد 
#sawasago saim کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد 
#sawasagosaim
sawasago9617

Sawa Sago

New Creator

کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد #sawasagosaim