اس سال ,, کون سی رت تیرے نام کروں ؟؟ کونسی رت تیرے نام کروں۔ جنوری کی صبح روشن، کہ فروری کا ابھرتا جوبن، مارچ کھلا کھلا سا، کہ اپریل دھلا دھلا سا، مئی کی اگلتی ہوئی دھوپ،