Nojoto: Largest Storytelling Platform

اس سال ,, کون سی رت تیرے نام کروں ؟؟ کونسی رت تیر

اس سال ,, کون سی رت  تیرے نام کروں ؟؟ کونسی رت تیرے نام کروں۔
جنوری کی صبح روشن،
کہ فروری کا ابھرتا جوبن،

مارچ کھلا کھلا سا،
کہ اپریل دھلا دھلا سا،

مئی کی اگلتی ہوئی دھوپ،
اس سال ,, کون سی رت  تیرے نام کروں ؟؟ کونسی رت تیرے نام کروں۔
جنوری کی صبح روشن،
کہ فروری کا ابھرتا جوبن،

مارچ کھلا کھلا سا،
کہ اپریل دھلا دھلا سا،

مئی کی اگلتی ہوئی دھوپ،
haniairmiya6665

Hania quote

Silver Star
New Creator