Nojoto: Largest Storytelling Platform

روز بنتا ہوں۔۔۔ اور روز بکھرجاتا ہوں خود اجڑتا ہو

روز بنتا ہوں۔۔۔ اور روز بکھرجاتا ہوں
خود  اجڑتا ہوں ۔اور خود ہی سنورجاتا ہوں
اسکی باتیں  ۔۔۔۔۔جوغمگین کیا کرتی ہیں
اسکی یادوں سے۔  میں  اور نکھر جاتا ہوں
اسکی یادوں کو بھلانے کے وعدے کرکے
اپنے وعدوں سے میں خود ہی مکر جاتا ہوں
بس اسی امید پہ ۔۔۔۔کہ وہ بھی رک گیا ہوگا
چلتے چلتے ۔۔۔۔میں خود بھی ٹھہر جاتا ہوں
سیّد کاشف نواز روز۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
07:15 PM
15/01/2020
روز بنتا ہوں۔۔۔ اور روز بکھرجاتا ہوں
خود  اجڑتا ہوں ۔اور خود ہی سنورجاتا ہوں
اسکی باتیں  ۔۔۔۔۔جوغمگین کیا کرتی ہیں
اسکی یادوں سے۔  میں  اور نکھر جاتا ہوں
اسکی یادوں کو بھلانے کے وعدے کرکے
اپنے وعدوں سے میں خود ہی مکر جاتا ہوں
بس اسی امید پہ ۔۔۔۔کہ وہ بھی رک گیا ہوگا
چلتے چلتے ۔۔۔۔میں خود بھی ٹھہر جاتا ہوں
سیّد کاشف نواز روز۔۔
سیَد کاشف نواز۔۔
07:15 PM
15/01/2020