Nojoto: Largest Storytelling Platform

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں آپ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

 امید کرتا ہوں آپ سب احباب خیریت سے ہوں گے الحمدللہ آپ کی بیٹی عنایہ فیضان کا قران پاک ناظرہ مکمل ہو گیا ہے اس کی خوشی میں آپ سب کو فیملی سمیت دعوت دی جا رہی ہے 30 اپریل بروز  منگل انشاءاللہ تعالی
 بعد نماز عشاء سوا آٹھ بجے
15 / 7 / 88  سی بلاک کنال سٹی ریل ٹاؤن میں آکر ہمیں خوشی کا موقع عنایت فرمائیے اور خوب دعاؤں میں یاد رکھیے 

 انشاءاللہ

©فیضی خان #sugarcandy