Nojoto: Largest Storytelling Platform

اب تو مقتل سے بھی چپ چاپ گزر جاتی ہیں حکمِ حاکم ہے

اب تو مقتل سے بھی چپ چاپ گزر جاتی ہیں
حکمِ حاکم ہے وحشتوں کو بھی کہ آواز نا نکلے
لاکھ جبر ہو لمحوں کا یا طوفانوں کی آمد ہو
کہتے ہیں  کہ  شاہیں کا شوقِ پرواز نا نکلے
کہتی ہے دنیا مجھے باغی، ٹھیک ہی کہتی ہے
فنا ہوجاٶں بھی تو  دل سے یہ اعزاز نا نکلے 
گزرتا ہے گراں انداز  میرا ان کی طبیعتِ  پر
حسین کی عطإ ہے کہ مجھ سے یہ انداز نا نکلے

سیّد کاشِف نواز