Nojoto: Largest Storytelling Platform

اداس شاموں میں وہ لوٹ کر آنا بھول جاتا تھا کرکے خف

اداس شاموں میں وہ لوٹ کر آنا بھول جاتا تھا
کرکے خفا مجھ کو وہ منانا بھول جاتا تھا 


اسکی عادتوں نے مجھے بدنام کر ڈالا 
نام لکھ کر دیواروں پے وہ مٹانا 
بھول جاتا تھا 

مت پوچھ لاپر واھی اس کی دی کی زخم
مجھ کو 
وہ مرحم لگھنا بھول جاتا تھا

©Arslan Arslan SS SS
اداس شاموں میں وہ لوٹ کر آنا بھول جاتا تھا
کرکے خفا مجھ کو وہ منانا بھول جاتا تھا 


اسکی عادتوں نے مجھے بدنام کر ڈالا 
نام لکھ کر دیواروں پے وہ مٹانا 
بھول جاتا تھا 

مت پوچھ لاپر واھی اس کی دی کی زخم
مجھ کو 
وہ مرحم لگھنا بھول جاتا تھا

©Arslan Arslan SS SS