इश्क़ दा तोहफा اِس دفعہ بچھڑنے میں کچھ الگ اذیّت تھی شاید اِس دفعہ مجھ کو واقعی محبت تھی تم بھی خوبصورت ہو، ناز تم پہ جچتا ہے ہاں مگر یہ سچ ہے وہ تم سے خوبصورت تھی ©Meem Māhwar #UrduShairi #dilkibaat