Nojoto: Largest Storytelling Platform

شام کا منظر، اُلجھا رستہ، ایک کہانی... تُو اور میں

ڈھلتا سورج، بڑھتا سایہ، کشتی رانی ... تُو اور میں

رات گھنیری ، گھور گھٹائیں، ساون سی برسات 
یاد کا پنچھی، وقتِ آخر ، آنکھ میں پانی ... تُو اور میں #Manzar