Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ دیکھ لے تو دیدرے عشق ختم ہو جائے وہ دیکھ لے تو

وہ دیکھ لے تو دیدرے عشق ختم ہو جائے
وہ دیکھ لے تو پھولوں پر بھی  خوشبو آ جائے 
وہ دیکھ لے تو الگ سی کفیت پیدا ہو جائے
وہ دیکھ لے تو راتیں بھی دن میں بدل جائیں
اس کا دیکھنا میرے لیے بہیت معنے رکھتا ہے
وہ دیکھ لے تو میری روح میں بھی روح آ جائے

©Moon G
  #wo Dekh layin Tu #
samsonalwan9520

Moon G

New Creator

#Wo Dekh layin Tu #

144 Views