جس سے بھی ہوئی ہم نے دلو و جان سے کی تھی ہم نے یہ محبت بڑے آرمان سے کی تھی شاید کسی دیوار نے بتلا دیا تم کو!! ورنہ تو سبھی گفتگو زندان سے کی تھی قلبی۔۔ #Mypoetry #ghazal #rekhta #shayari #Qalbi #hindiandurdu #hindipoetry #urdupoetry #sad #zindagi