ساگر کے کنارے شام ڈھلے یادوں کا میلہ سجتا ہے میں گھنٹوں بیٹھا رہتا ہوں اور تجھ سے باتیں کرتا ہوں ©Shah #sagarkinare #DrHussainSharafat #ShahPoetry