Nojoto: Largest Storytelling Platform

Last Part ایک دور ایسا تھا کہ وہ۔۔ عادت مجھے بنا

Last Part

ایک دور ایسا تھا کہ وہ۔۔
عادت مجھے بنا بیٹھا۔۔
حسرت مجھے بنا بیٹھا۔۔
توڑ کے سب سے رشتے ناطے۔۔
محبت مجھے بنا بیٹھا۔۔

پھر ایک دور یہ بھی آیا کہ۔۔
عادت بدل دی اپنی۔۔
حسرت بدل دی اپنی۔۔
توڑ کے رشتے ناطے مجھ سے۔۔
محبت بدل دی اپنی۔۔

شاعر عبدالرحمن Last Part Of Nazam
Last Part

ایک دور ایسا تھا کہ وہ۔۔
عادت مجھے بنا بیٹھا۔۔
حسرت مجھے بنا بیٹھا۔۔
توڑ کے سب سے رشتے ناطے۔۔
محبت مجھے بنا بیٹھا۔۔

پھر ایک دور یہ بھی آیا کہ۔۔
عادت بدل دی اپنی۔۔
حسرت بدل دی اپنی۔۔
توڑ کے رشتے ناطے مجھ سے۔۔
محبت بدل دی اپنی۔۔

شاعر عبدالرحمن Last Part Of Nazam
abdulrehman1615

Abdul Rehman

New Creator

Last Part Of Nazam