Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرا ہاتھ ہاتھ میں ہو اگر تو سفر ہی اصل حیات ھے می

تیرا ہاتھ ہاتھ میں ہو اگر تو سفر ہی اصل حیات ھے
میرے ہر قدم پے ہیں منزلیں تیرا پیار اگر میرے ساتھ ہے
میری بات کا میرے ہم نفس تو جواب دے یا نا دے مجھے
تیری اک چپ میں جو ھے چھپی وہ ہزار باتو کی بات ھے
shehzadkhan6465

Shehzad Khan

New Creator

تیرا ہاتھ ہاتھ میں ہو اگر تو سفر ہی اصل حیات ھے میرے ہر قدم پے ہیں منزلیں تیرا پیار اگر میرے ساتھ ہے میری بات کا میرے ہم نفس تو جواب دے یا نا دے مجھے تیری اک چپ میں جو ھے چھپی وہ ہزار باتو کی بات ھے

27 Views