Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندہ ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں آج اس قدر مجبور

 زندہ ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں
آج اس قدر مجبور ہوں میں
بِنا جرم کے ہی سزہ ملتی ہے مجھے
کِس سے کہوں کہ آخر بے قصور ہوں میں
میری خاموشی کا سبب ہیں ہے غم میرے
پھر کیوں دنیا سمجھتی ہے کہ مغرور ہوں میں 
آج پھر شِدتِ غم نے رولا دیا مجھے
آج لگتا ہے زخموں سے چور ہوں میں
  😭😭😭
#yqquotes 
#yqpoetry 
#yqshayri
 زندہ ہوں مگر زندگی سے دور ہوں میں
آج اس قدر مجبور ہوں میں
بِنا جرم کے ہی سزہ ملتی ہے مجھے
کِس سے کہوں کہ آخر بے قصور ہوں میں
میری خاموشی کا سبب ہیں ہے غم میرے
پھر کیوں دنیا سمجھتی ہے کہ مغرور ہوں میں 
آج پھر شِدتِ غم نے رولا دیا مجھے
آج لگتا ہے زخموں سے چور ہوں میں
  😭😭😭
#yqquotes 
#yqpoetry 
#yqshayri