Nojoto: Largest Storytelling Platform

لوگ کہتے ہیں کہ رشتے آسمان پر بنتے ہیں پھر ہم زم

لوگ کہتے ہیں کہ رشتے آسمان
 پر بنتے ہیں  پھر ہم زمین والے
 اسے آسمان  والے کی پسند سمجھ
 کر  قبول کیوں نہیں کر لیتے؟
اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئ
چارہ بھی تو نہیں : نا ہی ہم 
خدا کو مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ
 اپنا فیصلہ بدل دے ، نا ہی ہم
 اس کے فیصلے کی مخالفت کر کے
 کفر کا عذاب ہی مول لے سکتے ہیں۔ 
اور ہم اتنے بڑے ولی اللہ ہونے
 سے تو رہے کہ ہمیں خوش
 کرنے کے لئے اللہ اپنے نظام 
کائنات  کو ہی بدل دے۔

©Danish Azam Rishtey Aasmaan Par Bantey Haen, Lekin Toot Tey Zamin Hi Par Haen.

#Ring
لوگ کہتے ہیں کہ رشتے آسمان
 پر بنتے ہیں  پھر ہم زمین والے
 اسے آسمان  والے کی پسند سمجھ
 کر  قبول کیوں نہیں کر لیتے؟
اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئ
چارہ بھی تو نہیں : نا ہی ہم 
خدا کو مجبور کر سکتے ہیں کہ وہ
 اپنا فیصلہ بدل دے ، نا ہی ہم
 اس کے فیصلے کی مخالفت کر کے
 کفر کا عذاب ہی مول لے سکتے ہیں۔ 
اور ہم اتنے بڑے ولی اللہ ہونے
 سے تو رہے کہ ہمیں خوش
 کرنے کے لئے اللہ اپنے نظام 
کائنات  کو ہی بدل دے۔

©Danish Azam Rishtey Aasmaan Par Bantey Haen, Lekin Toot Tey Zamin Hi Par Haen.

#Ring
danishazam3879

Danish Azam

New Creator

Rishtey Aasmaan Par Bantey Haen, Lekin Toot Tey Zamin Hi Par Haen. #Ring