اسلام کے اوامر و نواہی (اسلام میں کرنے اور نہ کرنے والے کام ) تیسرا ہفتہ اوامر ( ایسی چیزیں جو اسلام میں کی جایئں ) صحیح بخاری حدیث نمبر: 3559 خش اخلاقی ترجمہ: ہم سے عبدان نے بیان کیا، ان سے ابوحمزہ نے، ان سے اعمش نے، ان سے ابو وائل نے، ان سے مسروق نے اور ان سے عبداللہ بن عمرو ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ بدزبان اور لڑنے جھگڑنے والے نہیں تھے۔ آپ ﷺ فرمایا کرتے تھے کہ تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں (جو لوگوں سے کشادہ پیشانی سے پیش آئے) ۔ #islamtorescue #islamicmotivation #quran #urduislamicwords #islamicguidance