Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیرے حسن کے جلوے۔ میری روح پے اترے نا جان سکو تم۔

تیرے حسن کے جلوے۔
میری روح پے اترے
نا جان سکو تم۔
کیا سرور تھا اس میں۔
تیری آنکھیں نشیلی۔
تیرے ہونٹ گلابی
تیرے گیسوجو بکھریں۔
خوشبو سی ہو جیسے۔۔
میری جان تمنا
کب آو گی واپس
یہ توقیر ادھوارا ہے۔
تیرے بن ازل سے poet by Tauqeer
تیرے حسن کے جلوے۔
میری روح پے اترے
نا جان سکو تم۔
کیا سرور تھا اس میں۔
تیری آنکھیں نشیلی۔
تیرے ہونٹ گلابی
تیرے گیسوجو بکھریں۔
خوشبو سی ہو جیسے۔۔
میری جان تمنا
کب آو گی واپس
یہ توقیر ادھوارا ہے۔
تیرے بن ازل سے poet by Tauqeer