Nojoto: Largest Storytelling Platform

خود سے نہ اداس ہوں نہ مسرور ہوں میں بالذات نہ روشن

خود سے نہ اداس ہوں نہ مسرور ہوں میں
بالذات نہ روشن ہوں نہ بے نور ہوں میں
مختار سے مختار ہے مختار ہے تو
مجبور ہوں مجبور ہوں مجبور ہوں میں

©Umair Qureshi #deeppoetry 

#Rose
خود سے نہ اداس ہوں نہ مسرور ہوں میں
بالذات نہ روشن ہوں نہ بے نور ہوں میں
مختار سے مختار ہے مختار ہے تو
مجبور ہوں مجبور ہوں مجبور ہوں میں

©Umair Qureshi #deeppoetry 

#Rose