Nojoto: Largest Storytelling Platform
sardarsaqib4499
  • 66Stories
  • 116Followers
  • 320Love
    83Views

Sardar Saqib

Dremer ' i wanna a star🌟 a big celerity... INSHA'ALLAH

  • Popular
  • Latest
  • Video
0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

لوگ سینہ پیٹ کر کہتے ہیں 
یا حسین( علیہ سلام )
ہم سینہ تان کے کہتے ہیں 
واہ حسین (علیہ سلام ) #feather
0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

قربانی  کا دن ہے 
آو  قربان کریں وہ لہجے
جن سےجنم لیتی ہیں
"تلخییاں " #eidmubarak
0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

انسان سب سے سستا محبت کے نام پہ بکتا ہے 
اور 
انسان کو سب سے مہنگی بھی محبت ہی پڑتی ہے #quotation
0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

ہم نے الفت کا بھرم سب سے جدا رکھا ہے
گویا کہ سینے میں دل کی جگہ تجھے رکھا ہے

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

محبت عبادت بن جاتی ہے ایک مدّت کے بعد 
شرط یہ ہے کہ 
دل ہر بار ایک ہی نام کا ورد کرے

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

محبوب صرف  ایک ہی ہوتا ہے 
اور 
ایک ---کبھی تقسیم نہیں ہوتا

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

آج کل کی رشتےداریاں 
وفاداریاں 
اور 
یاریاں 
سب کی سب
 صرف اور صرف
 اداکاریاں

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

بے قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ ہونے دیں  
پھر چاہے وہ روئیں،چیخیں ،چلائیں
 یا پھر مر جائیں ...

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

وہ جس جس کو بھی تم میسر ہوتے ہو   
ہاں اُن سب سے جلتا ہوں میں

0073068f0c1c38d0914e071a4a8dd5d7

Sardar Saqib

کچھ لوگ کتے تو ہوتے ہیں 
پر وفادار نہیں ہوتے

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile