Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5044784473
  • 23Stories
  • 42Followers
  • 93Love
    0Views

Ahmad Wasim

  • Popular
  • Latest
  • Video
01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

ملیں دین ودنیا کی نعمتیں,مجھے کیا نہ میرے خدا دیا
مجھے دی غلامئ اولیاء مجھے عشق خیرالوری دیا

3 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

دیئے کی ضرورت نہ مشعل کی عاجت
عجب روشنی تو نے پائ  حلیمہ
بڑی تو نے توقیر پائ حلیمہ
بنی تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی دائ حلیمہ

5 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

اذاں ازل سے تیرے عشق کا ترانہ بنی
نماز تو اس کی دید کا ایک بہانہ بنی
ادائے دین سراپہ نیاز تھی تیری
کسی کو دیکھتے رہنا نماز تھی تیری

4 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

آپ سب کو میری طرف 
سے  ربیع الاول کا چاند
مبارک ہو.

5 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

Under the sky انشااللہ!
اک دن ہم بھی ہجر اسود کا   بوسہ لیں   گیں.

4 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

Let me love you یا اللہ!
مجھے میری زندگی میں کعبہ کو ہاتھ  
لگانے کی توفیق ضرور  بخشنا.
(آمین)

7 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

Getting and spending we lay waste our power...
Little we see in nature that is ours...
(William Wordsworth).

5 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

یا اللہ!
    مرنے سے پہلے مدینہ ضرور دکھا دینا.

3 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

Fly in the sky to گوجرانوالہ کی دوکان کا سٹیچو😂

5 Love

01552f5a618f0893d998af5c3cdff03c

Ahmad Wasim

یا اللہ !
غلاف کعبہ پکڑ کر
رونا نصیب فرما.
(آمین)

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile