Nojoto: Largest Storytelling Platform
fanisaith6666
  • 51Stories
  • 100Followers
  • 228Love
    3Views

Fani Saith

When a man breaks in, he is not happy with any environment, whether he or she does not exist for the person to feel.

  • Popular
  • Latest
  • Video
016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

Pyar quotes in Hindi میں چوبیس گھنٹے تمہاری محبت میں مبتلا رہتا ہوں!! 
کیا دن کے گھنٹے بڑھائے نہیں جاسکتے؟
♥
                                       🍂فانی🍂 #محبت

#محبت

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏کسی بھی انسان سے اگر کوئی تعلق بنائیں تو ایسا بنائیں کہ موت کے بعد بھی وہ تعلق قائم رہے .
کیونکہ اگر رشتوں کو ضرورتوں کی بنیاد پر استوار کریں گے تو اس سے آ پکی وقتی ضروریات تو پوری ہو جائیں گی لیکن آپ ایک اچھے انسان کو کھو دینگے !!
🍂فانی🍂 #رشتے

#BoneFire

#رشتے #BoneFire

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏جس کے نام پہ 😊
جلتا تھا دل کا دیا🔥

اُس نے ہی دل کو
 جلا ڈالا 🔥


‎

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏جس کے نام پہ جلتا تھا دل کا دیا

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏میں نے چپ ایسے سادھ لینی ہے
لوگ سمجھیں گے مر گیا فانی💔
❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀ ❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀

❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏وضاحتیں کس کام کی
جب ارادہ ہے بچھڑنے کا
🥀 ❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀

❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏دو گھنٹے کے سفر میں تین بار اُلٹی 🤮کرنے والی
 لڑکیوں نے بھی  پروفائل میں لکھا ہوتا ہے 
👇

 “Travelling is in my blood”😂😂

‎#اچھا_سوری

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏کوئ دیوار بھی نہیں چاروں طرف
ہائے !! پھر بھی قید  ہوں تجھ  میں💔😇
‎
❀꧁🍁 پاگل 🍁꧂❀

‎

016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏مجھے آج بھی یاد ہے جب میرے لفظوں کے ساتھ ساتھ میرے لہجے نے بھی ہاتھ جوڑے ہوئے تھے
#اجنبی
016be0dfcfae27b7dcdf05835f683eef

Fani Saith

‏وہ بھی دن تھے، میری چپ سے اس کے دل میں ہلچل تھی

یہ بھی دن ہیں، چیخ رہا ہوں اور اسے احساس نہیں

#اک تیرا #انتظار
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile