Nojoto: Largest Storytelling Platform
syedkomailraza6580
  • 38Stories
  • 189Followers
  • 229Love
    51Views

Syed Komail Raza

Murshad!

  • Popular
  • Latest
  • Video
038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

جب کبھی ماہِ رجب صحنِ حرم سے گزرا
مسکراتے ہوئے کعبہ کو علی یاد آئے ماہِ رجب 🙌

ماہِ رجب 🙌 #story

9 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

گھر سے جب نکلو تو پتہ جیب میں رکھ کر نکلو
حادثے چہرے کی پہچان مٹا دیتے ہیں!

10 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

#PulwamaAttack میری نرمی کو میری کمزوری مت سمجھو! 
اگر سیدٌ سر جھکا کر چلتا ہے نا تو صرف خدا کے خوف سے!
038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

اگر ہم ہی مر گئے جوانی میں
تو کیا بچے گا تیری کہانی میں
مرشد! Poetry

Poetry #Shayari

8 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

یہ اداسی کا سبب پوچھنے والے مرشد! 
کیا کریں گے جو اداسی کا سبب بتلایا #Biggest_dilemma
038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

"نام کے صدیقین نے
بھرے دربار میں صادق اور آمین ص
 کی بیٹی کو جھٹلا دیا۔"💔 😭😭

😭😭 #story

0 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

تیری شراب کا نشہ تو صرف ایک رات تک ہے مرشد! 
تو بھی مدہوش ہوجاۓ گا اگر دیکھ لے میرے یار کی آنکھیں. #First_Meeting
038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

آج موسم کا غرور تو دیکھو!
جیسے میرے یار کا دیدار کر کے آیا ہو
مرشد! #Missing

0 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کا 
اسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
مرشد! #Love

0 Love

038149fb366f1a9c4f3fb639fc690fdd

Syed Komail Raza

بابا جی فرماتے ہیں کہ 12 جنوری 2020 کو تاریخ میں لکھا جائے. #Love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile