Nojoto: Largest Storytelling Platform
kiranshah5494
  • 16Stories
  • 33Followers
  • 66Love
    0Views

Kiran Shah

  • Popular
  • Latest
  • Video
03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

ہم جو پہنچے تو عنات کے در بند ملے
خانقاہوں میں تہی دست خداوند ملے 
 جاٸیں تو جاٸیں کہاں کاسہ امید لیے
جانے پہچانے جو در تھے سب بند ملے #No_One_Is_There_For _You!!
03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

جو ہنستے  رہتے ہیں انہیں ہنستے  دینا چاہیے انہیں کبھی بھی رلانا نہیں چاہیے کیونکہ اگر وہ رو پڑے نا تو صرف ایک بات کے لیے نہیں روٸیں گے بلکہ ہر اس بات کے لیے روٸیں گے جس کے لیے آج تک ہنستے رہیں ہیں !!

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

ھر ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﯿﻨﺎﺋﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﺗﯿﺰ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮯ " ﻏﻢ " ﮐﻮ ﭘﮍﮪ ﺳﮑﮯ۔ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﺑﮭﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﺧﺎﺹ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺴﯿﺤﺎﺋﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﻦ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﺩﮦ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻞ ﮐﻮ ﭼﮭﭩﮑﺎﺭﺍ ﺩﻻ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﯽ ﮔﮭﭩﻦ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﺗﺎﺯﮦ ﮨﻮﺍ، ﮐﭽﮫ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺍﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﮎ ﺳﯽ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ!!!

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

کسی کے پیچھے دن رات خوار ہونے سے بہتر ہے عزت کی چادر اوڑھ کے سکون سے سو جائیں!! 

#Kiran Shah😍
03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

کسی کے پیچھے دن رات خوار ہونے سے بہتر ہے عزت کی چادر اوڑھ کے سکون سے سو جائیں!! 

#Kiran Shah😍 #PeaceFul Life😎😍

#peaceful Life😎😍 #kiran

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

پیار ختم نہیں ہوا !!
لیکن پیار ملتا بھی نصیب والوں کو ہے!!❤❤ #Lucky People

#Lucky People

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

Someone Asked Me 
"What's Your Love Story?"
I Replied
"Journey From A Stranger To Everything" #Journey!!
03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

‏جوانی میں مرد کو ہر عورت اچھی ہی لگتی ہے اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے.
‏عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے،
‏‏اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعترافِ محبت نظر آتی ہے
‏یہ عمر اسطرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے
‏‏توہوتا یوں ہے کہ ذراساخیال بھی کسی کا آجائے،تو لگتا ہے کہ محبت ہو گئی ہے یاکسی کی کوئی بات پسند آجائےتو لگتا ہےکہ اسکو ہم سےمحبت ہو گئی ہے
‏‏اور پھر زندگی کےبہت بڑےفیصلوں پہ لوگ جلد بازی کر دیتےہیں
‏اسطرح کی محبتیں تو ہوتی رہتی ہیں، اور آپ ہیں کہ بھاگ کر اعترافِ محبت کرناچاہتےہیں
‏‏خود کو وقت دیں اور دوسروں کو بھی وقت دیں
‏صرف وقت ہی ایسی محبتوں کی سچائی ثابت کر سکتا ہے۔
‏زندگی کا اہم فیصلہ سوچ سمجھ کر کریں!!

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

جب جانتے ہو کہ ایک لڑکی میں اکڑ ہے تو اپنی بے جا ضد میں آکر اس اکڑ کو توڑنے کی بجاۓ اگر پیار سے اس اکڑ کا مان رکھو گے تو وہ اسی اکڑ کے ساتھ نرم پڑ جائیگی لیکن اگر اس کی اس اکڑ کو توڑو گے ناں تو وہ خود ٹوٹ جاۓ گی، آپکی ضد تو پوری ہو جائیگی لیکن اس کا خود پر سے بھروسہ اٹھ جائے گا۔!!!

03caaf4b043749871276f210af41edb7

Kiran Shah

*کچھ گِلے کہنے کے نہیں*
*محسوس کرنے کے ہوتے ہیں!*
*اَن کہے لفظوں کی چیخیں، ہر کسی کو سنائی بھی تو نہیں دیتیں!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile