Nojoto: Largest Storytelling Platform
drghaniurrehman2518
  • 14Stories
  • 39Followers
  • 51Love
    0Views

Drghani Ur Rehman

Peshawar ۔ I'm not a poet. I just share my feelings.

  • Popular
  • Latest
  • Video
03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

غید کی خوشیاں بانٹنے کیلئے ہوتا ہے۔
چیھننے کیلئے نہیں۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

ایک گناہ مخبت کی خاطر۔
کتنے گناہوں کا مجرم ٹھہرا۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

جینے کا بھی سلیقہ۔ مرنے کا بھی سلیقہ۔ نفرت کا بھی سلیقہ۔الفت کا بھی سلیقہ۔
آؤں کہ پہلے سیکھ لے۔ اظہار کا سلیقہ۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

میں خود میں اپنی خود ھو مگر حد میں مقئید ۔
میں نسل کا عقاب مگرخودی میں مقئید۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

سرخی تیری رخسار۔ میرے خون جگر سے ہے۔
اے غزل تو جوان ہؤا۔مجھ کو بڈھا کر گیا۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

پانی ضائع کرنے سے پہلے
ضرور سوچھو۔
کہ دنیا میں بہت سے لوگ
پانی کی ایک ایک قطرہ کیلئے ترستے ہیں۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

مٹی سے بنے انسان تجھے مٹی میں واپس جانا ھے۔
مٹی سے ناطہ مت توڑو
یہ تو تیرا بچھونا ھے۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

مرھم نہ بن سکے گی کبھی معذرت تیری۔
دل تھوڑنے سے پہلے تجھے سوچنا تو تھا۔

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

 Love is Love and Hate is Hate. I Love with Love. and Hate with Hate

Love is Love and Hate is Hate. I Love with Love. and Hate with Hate

03cc434e85606984a67c8313b7d9875d

Drghani Ur Rehman

شیشے کے آئینے میں زلفیں سنوار لو۔
           فرصت میں کبھی دل کا آئینہ بھی دیکھ لو

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile