Nojoto: Largest Storytelling Platform
imanzahara1660
  • 99Stories
  • 316Followers
  • 818Love
    0Views

Iman Zahara

  • Popular
  • Latest
  • Video
03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

اختر، غمِ حسینؑ میں ہے لُطفِ زندگی،
 
رونا اگر نہ آئے تو جینا حرام ہے 
😭😭😭😭😭

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

یاحسینؐ آج تک گل افشاں ہے آپکی ہمت کا باغ

آندھیوں سے لڑ رہا ہے آج بھی آپؐ کا چراغ
 
سلام یا مولا حسینؑ کریمِ کربلا

لبیک یا مولاحسینؑ مظلومِ کربلا

😭😭😭😭😭

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

اے مہربان رب ھم سب کے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے‎ اورھم سب کے لیۓ آسانیاں پیدا فرما.
 آمین.

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

ایک دکھ ہے جو میرے آس, پاس بکھرا ہے 

ایک غم ہے جو مجھے چھوڑ کر نہیں جاتا

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

محبّت پل تو سکتی ہے محبّت بڑھ نہیں سکتی 
‏جہاں پر چاہتیں مبہم، جہاں اظہار گونگے ہوں

‏

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

کھڑکن ہڈیاں کمبن گوڈے ٹُٹ گیا لَک تیرا 
ہجے گُناں توں باز نہ آویں وا او مرد دَلیرا.

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

ممکن ہی نہیں کہ در در پہ جُھک جاؤں میں !

میرا ربّ بھی ایک ہے.....
میرا سر بھی ایک 
فَاسجُدُوا لِلّٰہِ وَاعبُدُوا .

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لاعلم 
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

وقت کا کام ہے گزرنا، اور وہ گزر ہی جاتا ہے، اور وہ گزر ہی جائے گا، تمہارے ساتھ نا سہی، تمہارے بغیر ہی سہی!!

03e13f1451ee99a0566a4fc4abf26446

Iman Zahara

‏پَر کیا لگے کہ گھونسلے سے اُڑ گئے سبھی

ماں پھر اکیلی رہ گئی ،بچوں کو پال کر😐😢

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile