Nojoto: Largest Storytelling Platform
basitjalpari9050
  • 35Stories
  • 12Followers
  • 408Love
    2.5KViews

Basit Jalpari

social worker

  • Popular
  • Latest
  • Video
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

میرا دل نہیں لگتا اب کہیں بھی
72562

ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو🖤🙂🥀

©Basit Jalpari
  #JallianwalaBagh #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

حجرہء ذات میں مکیں ہم لوگ 
72562
اک زمانے سے اعتکاف میں ہیں😔

©Basit Jalpari
  #Leave #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
72562   
  جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,

©Basit Jalpari
  #doori #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

دل توڑ کے عبادتیں کرتے ہو
72562
دعا ہے تیرے سجدے قبول ہوں۔💔

©Basit Jalpari
  #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

*کچھ اور نہی کہنا بس اتنی ہی چاہت ہے...* 
72562

 *تم مجھے اتنے ہی مل جاؤ جتنے یاد آتے ہو..* ❤❤😊

©Basit Jalpari #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

مر جاؤں گا تیرے دکھ سے 🤕
72562
پھر لاش سے لپٹ کر خوب رونا 💔

©Basit Jalpari
  #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

تم کیا جانو محبت کے ’ م ‘ کا مطلب
72562
اگر مل جائے تو معجزہ نہ ملے تو موت

©Basit Jalpari
  #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

آنکھیں نیند سے بوجھل ضرور ھیں لیکن
72562
اگر سو گئے ھم تو اسے یاد کون کرے گا۔

©Basit Jalpari
  #hand #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

‏وہ جو کہتاتھا "کچھ نہیں ھوتا".
72562
سنا ھے اب روتے روتے چپ نہی ھوتا😔💔

©Basit Jalpari
  #dhundh #BasitJalpari
03ea08563ccbe0d8f9c8713a96ba149c

Basit Jalpari

: اگر دیکھ پاتے تم __میری چاھت کی انتہا💕
72562

تو" هم تم " سے نہیں " تم هم " سے محبت کرتے ۔🙋‍♂️😘

©Basit Jalpari
  #SAD #BasitJalpari
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile