Nojoto: Largest Storytelling Platform
nazwrites1766
  • 60Stories
  • 138Followers
  • 264Love
    0Views

#Nazwrites

I Am Such A " Look At The MooN " PersoN.😍

  • Popular
  • Latest
  • Video
046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

اک شخص مجھ سے تا دیر محو گفتگو رہا 
کل تک جو گریزاں تھا ،رات میرا ہاتھ اسکے ہاتھوں میں رہا 
ہلکی سی آہٹ پر نیند ٹوٹی ،
آہ۔۔!  چھن سے خواب آنکھوں سے روٹھا

0 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

آنکھوں کے گرد پڑے حلقے، تیرے ہجر میں کٹی راتوں کے ضامن ہیں

0 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

صد شکر بھرم دوستی ہے قائم ورنہ 
کہاں میں کسی کے لئے قابل قبول ہوں

3 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

آ۔۔!مل کر ڈھونڈے کوئی ایسا نومبر 
جس میں شجر سے جدا پتے نہ ہوں

3 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

چلو مان لیا میں رمز شناس نہیں 
پھر بھی تیرے حالِ دل سے غافل نہیں۔۔

5 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

وہ تو مر ہی جائے گا سُن کہ بدلنا تیرا 
بے وفا یار بتا دل کو بتائیں کیسے

5 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

ہوا بھی جو گزرے مجھے چھو کر تو ناز~۔۔۔!
تیری مخروطی انگلیوں کا نرم لمس یاد آتا ہے

4 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

کبھی کبھی درد کی کہر اتنی زیادہ بڑھ جاتی ہے 
آنکھوں سے بہتا سیل رواں بھی دل کی اداسی کم نہیں کر پاتا ۔۔

9 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

پلکوں تلے خواب سجانے سے پہلے آنکھوں کو سمجھا دو 
رنگیں راتوں میں ہزار راتوں جیسی رات نہ آ جائے۔۔
لفظ لفظ جملوں میں پرو لو ماند موتی پر خیال رکھنا 
کہیں باتوں ہی باتوں میں ہجر کی بات نہ آ جائے۔۔
رکھ چھوڑ کہیں دور خود میں چھپی ہوئی"میں" 
تو تو میں میں کے ترازو میں تل کہیں ذات نہ جائے۔۔
لمحوں میں ایک لمحہ آ جائے جو نارسائی کا تو سہہ جانا 
سی لینا لبوں کو کہیں حرف یار کی عزت پر نہ آ جائے۔۔
فرد جرم عائد کرنے سے پہلے پرکھ لینا خود کو 
بعد نصیحت کے حصے میں ذلت نہ آ جائے۔۔
عشق کے قا ئدے میں اک سبق یقیں کا پڑھنا  ناز~
تاحیات یاد رکھنا کہیں غیر کے ہاتھوں اجڑ محبت نہ جائے۔۔ یاد رکھنا۔۔

یاد رکھنا۔۔

5 Love

046c302132d15b0ac28cd0eb549d7e2c

#Nazwrites

میں جو تھوڑا سا باقی ہوں 
نجانے وہ بھی اب کہاں ہوں

5 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile