Nojoto: Largest Storytelling Platform
razahussainmangi7165
  • 6Stories
  • 17Followers
  • 23Love
    13Views

Raza Hussain Mangi

  • Popular
  • Latest
  • Video
049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

باہوں میں نہ صحیح قدموں میں رہنے دو
میں مرنا نہیں چاہتا مجھے جینے دو 

دور رہ کر تم سے کوثر مجھے نہیں پینا
ساتھ تیرے رہ کہ مجھے میرے آنسوں پینے دو

عاشق ہے رضا تیرا احساس کرو اس کا 
اسے تنہا دل کہ زخم نہ سینے دو باہوں میں نہ صحیح قدموں میں رہنے دو
میں مرنا نہیں چاہتا مجھے جینے دو 

دور رہ کر تم سے کوثر مجھے نہیں پینا
ساتھ تیرے رہ کہ مجھے میرے آنسوں پینے دو

عاشق ہے رضا تیرا احساس کرو اس کا 
اسے تنہا دل کہ زخم نہ سینے دو

باہوں میں نہ صحیح قدموں میں رہنے دو میں مرنا نہیں چاہتا مجھے جینے دو دور رہ کر تم سے کوثر مجھے نہیں پینا ساتھ تیرے رہ کہ مجھے میرے آنسوں پینے دو عاشق ہے رضا تیرا احساس کرو اس کا اسے تنہا دل کہ زخم نہ سینے دو

049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

 بے وفاٸی کر کے  وفا مانگتے ہو 
سوچو تو مجھ سے کیامانگتے ہو 

جلاتے ہو ستاتے ہو رلاتے ہو مجھے ہر پل
اور بدلے میں رحم کی نگاہ مانگتے ہو 

عجب شوق رکھتے ہو دلبر میرے یارا 
بد دعا کے بدلے  دعا مانگتے ہو

بے وفاٸی کر کے وفا مانگتے ہو سوچو تو مجھ سے کیامانگتے ہو جلاتے ہو ستاتے ہو رلاتے ہو مجھے ہر پل اور بدلے میں رحم کی نگاہ مانگتے ہو عجب شوق رکھتے ہو دلبر میرے یارا بد دعا کے بدلے دعا مانگتے ہو

049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

بے وفاٸی کر کے  وفا مانگتے ہو 
سوچو تو مجھ سے کیامانگتے ہو 

جلاتے ہو ستاتے ہو رلاتے ہو مجھے ہر پل
اور بدلے میں رحم کی نگاہ مانگتے ہو 

عجب شوق رکھتے ہو دلبر میرے یارا 
بد دعا کے بدلے  دعا مانگتے ہو 


وہ کون ہے جو میرے جگہ لے گیا 
جسے روز رب سے رضا مانگتے ہو بے وفاٸی کر کے  وفا مانگتے ہو 
سوچو تو مجھ سے کیامانگتے ہو 

جلاتے ہو ستاتے ہو رلاتے ہو مجھے ہر پل
اور بدلے میں رحم کی نگاہ مانگتے ہو 

عجب شوق رکھتے ہو دلبر میرے یارا 
بد دعا کے بدلے  دعا مانگتے ہو

بے وفاٸی کر کے وفا مانگتے ہو سوچو تو مجھ سے کیامانگتے ہو جلاتے ہو ستاتے ہو رلاتے ہو مجھے ہر پل اور بدلے میں رحم کی نگاہ مانگتے ہو عجب شوق رکھتے ہو دلبر میرے یارا بد دعا کے بدلے دعا مانگتے ہو

049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

kia hoti judai he sangdil

kia hoti judai he sangdil

049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

سگریٹ سی ہے زندگی
                 دھوئاں دھوئاں ہیں ہسرتیں
محبتوں کے بدلے 
                مل رہی ہیں نفرتیں

دیتی تھیں جان ہم پے
               جاتی تھیں واری واری
افسوس آج ہم سے 
             انجان ہیں وہ صورتیں

دنیا بدل گئی 
                 دنیا والے بدل گئے
مٹی کے مول پے
               بک رہی ہیں محبتیں

نہ دل لگی ہے وہ
                نہ دلربا ہیں  وہ
بے وفائی اور دغائی
               لوگوں کی بس ہیں عادتیں

049c18e3b09df56610e58dae1a0957b6

Raza Hussain Mangi

سگریٹ سی ہے زندگی
                 دھوئاں دھوئاں ہیں ہسرتیں
محبتوں کے بدلے 
                مل رہی ہیں نفرتیں

دیتی تھیں جان ہم پے
               جاتی تھیں واری واری
افسوس آج ہم سے 
             انجان ہیں وہ صورتیں

دنیا بدل گئی 
                 دنیا والے بدل گئے
مٹی کے مول پے
               بک رہی ہیں محبتیں

نہ دل لگی ہے وہ
                نہ دلربا ہیں  وہ
بے وفائی اور دغائی
               لوگوں کی بس ہیں عادتیں


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile