Nojoto: Largest Storytelling Platform
ejazbutt6722
  • 267Stories
  • 394Followers
  • 2.0KLove
    64Views

Ejaz Butt

Follow me on Instagram #ejaz_butt_poetry

  • Popular
  • Latest
  • Video
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

زمانے بھر کا غم بھی ہے دل میں مگر
جہاں میں سب سے زیادہ ہنستا ہوں

اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #leaf
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

اس مطلب پرستی کے دور میں بھی 
ہم انا پرستوں کو محبت چاہیے

اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #Nofear
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

میں محبت میں ہارا ہوا شخص ہوں 
اک لڑکی سے جیت بھی جاتا تو کیا کرتا 
جب اس نے مجھ سے آنکھیں پھیر لیں 
اسے قدموں میں لے بھی آتا تو کیا کرتا

©Ejaz Butt #apart
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

میں اور تم جس راستے میں چل نکلے ہیں
اس پر پہلے بھی کچھ سے لوگ نکلے ہیں
دریا سوکھ گئے میرے گاؤں کے اور
تیرے لیے چشمے صحرا سے نکلے ہیں
دیکھو سوچ لو مجھ سے پھر نا کہنا کچھ 
ہم اک تیری خاطر گھر سے نکلے ہیں
جانا کس کو تھا تیری بانہوں سے علی 
 جنازے کب خود گھر سے نکلے ہیں 
اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #sagarkinare
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

تمھیں محبت مجھ سے ہے 
مگر تیرے قریب کوئی اور ہیں 
کسی نے غلط خبر دی ہے تجھے
تیرے مخبر بھی کام چور ہیں 

اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #lonely
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

تمھیں کس نے کہا کہ میری محبت کو کمزوری سمجھو 
تیرا جانا اندر سے خالی کر گیا  یعنی کہ چوری سمجھو
بہت ہنستا ہوں میں تیرے شہر کے لوگوں کے ساتھ 
درد چھپاتا ہوں اپنا، یہ نہ ہو کہ تم اسے خوشی سمجھو
اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #findyourself
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

سوچتا ہوں میں کسی کو دھوکہ دوں 
دل چاہتا ہے میں کسی کو تڑپتا دیکھوں 
محبت کے وہ دن اگر کبھی لوٹ آئیں
پھر میں مرجھائے چہروں کو کھلتا دیکھوں
اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #MereKhayaal
04c6842a4338415b0a00f9fccbb4787a

Ejaz Butt

اس کے جانے پر بھی میں خفا نہیں ہوا 
مگر دیکھو کیا یہ میرے ساتھ برا نہیں ہوا

اعجاز بٹ

©Ejaz Butt #rain
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile