Nojoto: Largest Storytelling Platform
aqeelzakir2684
  • 16Stories
  • 49Followers
  • 94Love
    0Views

Aqeel Zakir

  • Popular
  • Latest
  • Video
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

*👈انسان کو اپنے اوپر غرور اور تکبر نہیں کرنا چاہیے الله کی لاٹھی بڑی بے آواز ہے*

*جب اس کی پکڑ ہوتی ہے انسان تباہ برباد ہوجاتا ہے😭*

      *📚•• اسلامک اقوال زریں••📚* #takabar
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

❣🌙۔

*‏یہ جو دل ہے ناں اس کی چابی صرف آپ کے پاس ہے آپ چاہیں تو اس کی روز آبیاری کریں آپ چاہیں تو اس کو تالہ لگا کر بند کر دیں....!!!*

*❣سنہری باتیں  🌙* #Sunhari_Batin
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

*🌼🌷پیغام زندگی🌷🌼*

*السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ۔*
🎋🍃🍂🍃🍂🍃🍂
*جس طرح اس بچے کو یقین ھے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے۔۔♥
🌹 #Islamic
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

حالت ہے اپنی افتاں و خیزاں آجاے افتادگی 
ھوں اعمال ایسے کہ سیدھی جنت کو ھو روانگی #Shayari

Shayari

04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

ہر وقت نیا چہرہ، ہر وقت نیا وجود
انسان نے آئینے کو بھی حیرت میں ڈال رکھا ہے۔۔ #Shayari
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

میں فنا ہو گئی وہ بدلا پھر بھی نہیں
میری چاہت سے بھی سچی تھی نفرت اس کی #Shayari
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

کیا کرو گے تم آخر....😊😊
قبر پر میری آکر....💔💔
تھوڑے دیر رو لوگے...
اور پھر بھول جاوگے.
.. #Shayari

Shayari

04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

One Kanal Zameen In Islamabad.
Ager Ap Ko Zameen Buy krni hay Islamaabd
Ma to ya Video Zurur dekhain
☝️☝️☝️☝️
thanks https://youtu.be/wwqSqQP0Hto
#Property #deal

https://youtu.be/wwqSqQP0Hto #Property #deal

04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

#View #ISB
04dc7a9cb8eb194d8b52bccc895fbedc

Aqeel Zakir

ذکر جب چھڑ گیا انکی انگڑائی کا

شاخ سے پھول یوں ٹوٹ کر گر پڑے #Poetry
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile