Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3458645452
  • 6Stories
  • 1Followers
  • 6Love
    0Views

عاشان لاکھوال

شاعر،مصنف ،کالم نگار

  • Popular
  • Latest
  • Video
06cef84028c000c6dc18c111ed0a2e7a

عاشان لاکھوال

٭  دل پر زیادہ تر مصیبتیں آنکھوں کی وجہ سے آتی ہیں🙂🙂
06cef84028c000c6dc18c111ed0a2e7a

عاشان لاکھوال

دوستی اور محبت ان سے کرو جو نبھانا جانتے ہوں.... اور نفرت ان سے کرو جو بھلانا جانتے ۔۔۔ہوں غصہ ان سے کرو جو منانا جانتے ہوں۔۔۔
06cef84028c000c6dc18c111ed0a2e7a

عاشان لاکھوال

عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں ہے۔
06cef84028c000c6dc18c111ed0a2e7a

عاشان لاکھوال

ابھی اس طرف نگاہ نہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں
میرا لفظ لفظ ہو آیئنہ تجھے آیئنے میں اتار لوں
میں تمام دن کا تھکا ہوا اور تو تمام شب کا جگا ہوا
ذرا ٹھر جا اسی موڑ پہ تیرے ساتھ شام گزار لوں
اگر آسماں کی نمائشوں میں مجھے بھی ازن قیام ہو 
تو میں موتیوں کی دوکان سے تیری بالیاں تیرے ہار لوں
06cef84028c000c6dc18c111ed0a2e7a

عاشان لاکھوال

محبت میں کسی تیسرے کی رائے حرام ہے


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile