Nojoto: Largest Storytelling Platform
parizaad3807
  • 22Stories
  • 60Followers
  • 118Love
    266Views

Pari Zaad

  • Popular
  • Latest
  • Video
08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

#گلوں#میں#رنگ

#گلوں#میں#رنگ

08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

#یہی#نہیں#کے

#یہی#نہیں#کے #nojotovideo

08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

#Mani#hazar#manten
08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

تم لاکھ سمجھاؤ تنہائی کے فوائد مگر 🙏💔
مجھ کو جینا ہی نہیں تم سے کنارہ کر کے 🙏😢💔 #تنہا

#تنہا

08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

#Tanha#na#pe#sharab
08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

مجھے نہیں پتہ محبت کسے کہتے ہیں۔۔مجھے یہ بھی نہیں پتہ عشق کیا ہوتا۔۔آپ سے بات کی اور آپ مجھے اچھے لگے۔۔آپ سے چاہت ہو گئی۔۔مجھے نہیں پتہ آپ میں کیا اچھا لگا۔۔بس جب چاہت ہوئی تب سے کچھ برا نہیں لگا۔۔میں تو ایک سرپھری سی لڑکی تھی۔۔لیکن آپ سے محبت ہوئی تو جانے وہ لڑکی کہاں کھو گئی۔۔بس آپ کے آگے جھک گئی۔۔آپ کو نہیں پتہ میں آپ سے کتنی چاہت کی۔۔میں تب بھی آپ کو مانگا جب لوگ مغفرت مانگتے۔۔آج خدا سے بھی شرم آتی کہ میں ۔۔میں بہت گناہ گار ہوں۔۔میں ہر نماز میں آپ کو مانگا۔۔لیکن آپ مجھے ایسے نا ملے جیسے بےنمازی کو جنت۔۔آپ کو یاد ہے جب جب آپ ناراض ہوتے میں کتنا روتی تھی اور بخار ہو جاتا تھا آپ یاد ہے صرف تب میری دوست آپ سے بات کرتی سمجھاتی بھی ۔۔آپ کو یاد جب آپ نے کہا مجھ سے کہ گھر والے نہیں مان رے۔۔۔۔آپ کو شاید اندازہ تھا کہ یہ سب ہونا۔۔اس لئے مجھ سے وعدہ لے رہے تھےکہ اگر ہم دور ہوئے تو اپنا خیال رکھو گی۔۔خود کے ساتھ کچھ بھی نہیں کرو گی۔۔بچھڑنے والے بچھڑبھی جاتے ہیں۔۔لیکن اچانک تو کوئی دور نہیں جاتا نا۔۔آپ نے جب کہا مجھے نہیں پتا نہیں مانتے میں کہا ٹھیک ہے۔۔میں وجہ بھی پوچھی۔۔اور یہ بھی  پوچھا کہ بچھڑ کے کیسے زندہ رہوں گی پر ۔آپ کا حکم سر آنکھوں پر۔۔محبت میں سوال نہیں کیے جاتے۔۔بس محبوب کی ہاں میں ہاں ملائی جاتی۔۔آپ کو پتہ آپ سے بچھڑ کر وہ لڑکی کتنا ٹوٹی؟؟نہیں پتہ۔۔میری حالت کئی ہفتے بےحال رہی۔۔ایسے لگتا جیسے کوئی بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا ہو۔۔آپ کو نہیں پتہ میں کتنی بیمار ہوئی۔میں کتنی راتیں جاگ کر گزاریں۔۔آپ کو نہیں پتہ میں کتنا روئی۔۔جب جب روئی ایسا لگا بس اب آنسو خشک ہو گئے۔۔لیکن نہیں میں غلط ثابت ہو جاتی تھی۔۔میں اتنا بیمار ہوئی کہ میری دوسروں کہ محتاج ہو گئی۔۔آپ کو نہیں پتہ  آپ کو کچھ نہیں پتا ۔۔۔۔آپ کو پتہ نہیں کیسے سنبھالا خود کو۔۔صرف اورصرف ان کے لئے جو مجھ سے بہت محبت کرتے۔۔میری امی۔۔آپ کو پتہ اب میں خود کو سنبھال لیا لیکن آپ سے محبت کرنا نہیں چھوڑ سکتی۔۔کبھی بھی نہیں ❤️

میرا دل تو پاس ہے اس کے
وہ جو آ نکھ بھر کے دیکھتا بھی نہیں #میرا_دل

#میرا_دل

08719b546d66317f2f288ce4e55d3412

Pari Zaad

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا 
راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا #Or_b_dukh_hen_muhabt_k_siwa
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile