Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7887851174
  • 5Stories
  • 19Followers
  • 20Love
    0Views

Danish Mehmood

  • Popular
  • Latest
  • Video
08a2138e701d7ed70f73e338f08bafb7

Danish Mehmood

مت پوچھیے میرے بیتے لمحوں کی کہانی 
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا

3 Love

08a2138e701d7ed70f73e338f08bafb7

Danish Mehmood

اور پھر یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر میں نے تم سے رابطہ نہیں کیا

2 Love

08a2138e701d7ed70f73e338f08bafb7

Danish Mehmood

اور پھر یوں ہوا کہ لاکھ دل کے تڑپنے پر میں نے تم سے رابطہ نہیں کیا

6 Love

08a2138e701d7ed70f73e338f08bafb7

Danish Mehmood

لاکھ تجھ سے اختلاف مگر
یہ دل تیرا احترام کرتا ہے

میری حالت ایک پیاسے کوے کی ہے جو پانی کو ترسا ہوا ہے اسے پانی دیکھے ہوئے بھی اک عرصہ بیت چکا ہے وہ پانی کی تلاش میں بہت ہاتھ پاؤں مارتا ہے کبھی باغ کا رخ کرتا ہے کبھی شہر کا، اسی امید پر ہے کہ اک  اسے ضرور پانی ملے گا وہ مایوس نہیں ہوا بلکہ ایک پختہ عزم کے ساتھ پانی کو تلاش کر رہا ہے میں بھی بالکل اسی کوے کی طرح ہو، میرے امتحان کے دن چل رہے ہیں یہ کرب، تکلیف میرا کچھ نہیں بگاڑے گی بلکہ میرا حوصلہ بڑھاتی ہے یہ وحشت میرا کچھ نہیں کر سکتی یہ عارضی ہے اچھے دن آئے گے _سب کچھ پاس ہوتے ہوئے بھی کچھ بھی پاس نہیں، میرا سب کچھ تم ہو، تمہارے بِن ادھورا ہوں مجھے تمہارا انتظار بے معنی نہیں لگتا میرا کامل یقین ہے تم آؤں گی اک دن ضرور آؤں گی کیونکہ میرا عشق ہو تم_ میری آنکھیں تمہارا راستہ تکتی ہیں، دل ہر وقت تمہارے لیے دھڑکتا ہے اور آنکھوں نے تمھارے سوا باقی سب سے پردہ کر لیا ہے

کہاں سے لاؤں مَیں اتنا صبر
تھوڑے سے تم کیوں نہیں آ جاتے


                      #Ayesha_Dairy. #AD
08a2138e701d7ed70f73e338f08bafb7

Danish Mehmood

تم میرے لیے بھگوان ہو عبادت سمجھ کر تمہاری پوجا کرتا ہوں تم میرے لیے اندھیرے میں روشنی ہو، صحرا میں بارش کی امید، جسم میں روح کی مانند ہو مجھے یہ بہت مشکل لگتا ہے اپنے جذبات، خیالات اور اپنی Feelings کو تحریر کرنا_ لکھنے کے بعد ہمیشہ تزب بزب کا شکار رہتا کہ میرے یہ چھوٹے چھوٹے الفاظ کیا میرے محبوب کے حُسن کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں یا نہیں؟یہ الفاظ کبھی بھی میرے محبوب کے قد کے برابر نہیں! اِن میں اتنی سکت نہیں کہ یہ الفاظ میرے محبوب کی تعریف بیان کر سکیں لفظوں سے جملے بنتے ہیں جملوں سے مفہوم اور پھر تشریح پیدا ہوتی ہے یہ الفاظ کبھی بھی میری اس محبت کو بیان نہیں کر سکتے جو میری تمہارے لیے ہےتم سے بہت پیار کرتا ہوں اپنی جان سے بڑھ کر چاہا ہے تمھیں #RealFeelings


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile