Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahrukhbilal6304
  • 110Stories
  • 143Followers
  • 601Love
    60Views

Shahrukh Bilal

www.facebook.com/shahrukhbilal

  • Popular
  • Latest
  • Video
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

تجھ سے جدائی کا ہر پل میری آزمائش کو بڑھاتا ہے
تیری یاد میں گم رہتا ہوں اور سورج ڈوب جاتا ہے
تجھے حاصل کرنے کی چاہ میں گزرتے ہیں شب و روز
تیری یاد میں اکثر رات کا تیسرا پہر  بھی   گزر جاتا ہے
تیرے ہجر کی داستاں لکھوں کہاں سے شروع کروں
تیرے وصل  کی چاہ  میں آج کل یہ دل مارا مارا رہتا ہے
تو جانتا ہے یہ تنہائی مجھ پے ظلم ڈ ھاتی  ہے شاہ رخ
غرو ب آفتاب سےپہلے  وہ شخص  آخر کیسے لوٹ آتا ہے

©Shahrukh Bilal #Moon
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

میرےَالفاظ پر سوال اٹھانے لگے ہو آج کل 
کیا بات ہے کہاں جانے لگے  ہو  تم   آج کل 
تمہاری       محفلوں             کی       بھی        خبر        ہے            ہمیں 
غیروں کے ساتھ بھی  نظر آنے لگے ہو آج کل 
تجھے           تو          موسم          بہار      سے     نفرت       ہوا      کرتی      تھی 
سنا ہے پھولوں سے بھی دل لگانے لگے ہو آج کل 
ادا          کیا        کرتے     تھے    تم           نماز              باقاعدہ          با جماعت 
اپنے رب سے بھی دور جانے لگے ہو     آج     کل 
اظہار خیال  سے نفرت  ہے  ہمیں شاہ رُخ 
حال دل کیوں لوگوں کو بتانے لگی ہو آج کل

©Shahrukh Bilal #booklover
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

آج تنہا جو بیٹھا ہوں کچھ خیالات لکھوں   گا 
جو محفوظ ہیں ذہن میں وہ احساس لکھوں   گا 
تجھے         میری         شاعری   سمجھ         ہی       نہیں       آتی 
تیرے لئے کچھ سادے سے الفاظ لکھوں گا 
لکھوں        گا          ساری       داستان       اپنی       آج            میں 
معاشرے    کے    ظلم     کی      ہر         بات    لکھوں      گا 
کیا        خوب       ہو گا      جو       شروعات میں خود سے کروں 
اچھے چھوڑ دوں گا بُرے سارے کردار لکھوں گا   
کس نے     تھاما      تھا     مشکل     میں     ہاتھ    میرے   کو 
اور کس   نے       چھوڑ      دیا    تھا    سرِ    بازار    لکھوں گا 
کس    نے     سکھانا    چاہی     ترکیب      منافقت     یہاں 
کیسے     ہوۓ    اس    کے    برباد    خیالات لکھوں گا 
کس      کس      نے    سراہا           مجھے    اس    سفر     تنہائی     میں 
اور کس   سے ٹکرا گۓ    میرے خیالات  لکھوں گا 
 یہ سال بھی اپنے آخری مراحل میں ہے شاہ رُخ 
مگر      ہر صورت  کچھ   لوگوں     کی     اوقات     لکھوں      گا

©Shahrukh Bilal #LastNight
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

یہ لوگ جو مارے مارے  پھرتے ہیں 
کبی موقع ملا تو پوچھوں گا حالِ دل ان سے 
یہ کس کی یاد میں دوانے بنے پھرتے ہیں 
ان کی اداسی کی ساری داستان پوچھوں گا ان سے 
یہ حال کس طرح ہو جاتا ہے راہ عشق میں 
دوا راحت درد بھی دریافت کروں  میں گا ان سے 
اگر کوئی بچ نکلنا اس وادی فریب سے زندہ تو 
راہ عشق کی دشواری کی احوال بھی پوچھوں گا ان سے 
راستے میں لگے کانٹوں کا بھی دريافت کروں گا میں 
اور قصہ درد یار بھی پوچھوں گا میں ان سے 
کیسے ہوتے ہیں نظارے یار کی گلیوں کے 
سکونِ قلب یا عذابِ جاں  پوچھوں گا ان سے 
آخر کس چیز نے دیوانہ بنا رکھا ان کو شاہ رُخ 
ان کے محبوب کے احوال بھی پوچھوں گا ان سے

©Shahrukh Bilal #AkelaMann
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

گمان حسن  میں رہنے لگی ہو آج کل
ناجانے کیا کیا کہنے لگی ہو آج کل
ہم بھی اپنے دل کی سلطنت کی بادشاہ ہیں 
خودکواسی سلطنت کی ملکہ کہنے لگی ہوآج کل
ہم بھی خیال یار میں مگن رهتے ہیں اکثر
تم بھی تصور عشق میں بہنے لگی ہو آج کل
مجھے دیر تک جاگنا پسند نہیں . . .  شاہ رُخ
بات کیے  بغیر نیند سے بھی گھبرانے لگی ہو آج کل

©Shahrukh Bilal #Light
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

تلخیوں سے بھری ہوئی پٔر اصرار زندگی 
گزرے جا رہی ہے روز ایک امید نو میں

©Shahrukh Bilal
  #NatureLove
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

تلخیوں سے بھری ہوئی پٔر اصرار زندگی 
گزرے جا رہی ہے روز ایک امید نو میں

©Shahrukh Bilal #NatureLove
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

سکون قلب ہے تیرے پہلو میں  بیٹھنا کچھ پل 
کیونکہ تو رزق دیتا ہے طعنہ نہیں دیتا

©Shahrukh Bilal #BooksBestFriends
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

کوئی ہمارے لئے آرزو لاحاصل رہا 
کسی کو ہم بھی ميسر نہ رہے عمر بھر 
 . . . شاہ رخ بلال . . .

©Shahrukh Bilal #vacation
08b62d7abdb887c42c30ae616465cadd

Shahrukh Bilal

ایک تسلسل سے تیری  یاد سے غافل رہا  تو   کیا 
بنی آدم ہوں بہشت سے نکالا ہوا ہوں میں
 . .شاہ رخ .

©Shahrukh Bilal #colours
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile