Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9525178992
  • 16Stories
  • 25Followers
  • 68Love
    0Views

#ثانی

  • Popular
  • Latest
  • Video
096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

اک میں پِھیکی چاہ نئیں پیندا
دوجا ٹھنڈی چاہ نئیں پیندا 
جیڑی چاہ ویچ چاہ نہ ہووے
جی میں ایسی چاہ نئیں پیندا 
کَلّا بہہ کے چاہ پینا واں
پر میں کّلی چاہ نئیں پیندا 
یا تے چاہ ای چھڈ دِتّی سوں
یا فیر ساڈی چاہ نئیں پیندا 
تیری چاہ کوئی وکھری چاہ اے
جا میں تیری چاہ نئیں پیندا چاہ.. 😍

چاہ.. 😍

096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

اب کیسے بھلا تجھ کو بتائے ؟ نہیں بنتی
اس دل کی کسی سے ہیلو ہائے نہیں بنتی 

بنتا نہیں ہر ایک سے اک جیسا تعلق ، 
 کیا بات ہے ورنہ  ، جو بنائے نہیں بنتی 

تاثیر کئی ہاتھوں میں ہوتی ہے الگ سی
بس چائے کی پتی سے ہی چائے نہیں بنتی Chai

Chai

096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

مسیحا آپ ہیں زیرِ علاج ___ حیرت ہے
یہ کُوئے عشق کے اُلٹے روّاج __ حیرت ہے 

مرے دماغ کی بابت ___ بُزُرگ کہتے ہیں 
ذرا سے کھیت میں اتنا انّاج __ حیرت ہے

میں سخّت سہل پسند آدمی تھا، لیکن اب
برائے عشق مرے کام کاج ___ حیرت ہے

ہمارے ہاں تو  "جو رُوٹھے اُسے مناتے ہیں"
تُمہارے ہاں نہیں ایسا روّاج  ___ حیرت ہے

فرآز دل بھی دُکھاتے ہو ___ اور چاہتے ہو
ضمیر بھی نہ کرے احتجاج ___ حیرت ہے #hairtah
096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

اج ڈيکھ آياں بازار دے وچ لوک عيد دے کپڑے چائى ويندن
ساڈا يار ھوندا ساکوں گھن ڈيندا رنگ رنگ دے سوٹ سوائى ويندن
کئ دل بنڑواکے چولے تے کئ گل تے سيپ کڈھائى ويندن
ساڈى شاکر کينويں عيد تھيسى ساکوں اپڑيں ارمان مکئ ويندن! #BakraEid #love #poetry
096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

ﺍﺗﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺣﻠﻖ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ﺧﺮﺍﺵ ﮔﮭﻮﻧﭧ
ﮐﺲ ﮐﻮ ﭘﯿﺎﻡ ﺩﻭﮞ ﮐﮧ ﻣﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺁ ﮐﮯ ﭘﯽ.. 🍵

096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

میرا نہ ہونے سے کیا فرق اس کو پڑنا ہے..؟
پتہ چلے جو کسی کم نظر کا ہو جائے..!💔

096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

جو کوئی جس راہ پر چلتا ھے-
اٌسے اٌسی راہ کے مٌسافر ملتے ھیں • #poetry
096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

عین   عشق دا  راز ناں پچھ  بیبا ۔۔۔ عشق مرتبہ پیر فقیر دا اے 
‏عشق ذات سچی، عشق بات سچی، عشق اول تے روگ اخیر دا ای #عشقِ

#عشقِ

096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

دل کا دروازہ چھوٹا ہی رہنے دو 
جو جُھک کر اندر آئے سمجھو وہ ہی اپنا ہے 💞 #love #poetry #Dill #Sad
096dd568a3cfc4d7b3a703ebc7bec77b

#ثانی

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے°°° #Charagh #poetry #love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile