Nojoto: Largest Storytelling Platform
tallhashahzad4470
  • 33Stories
  • 20Followers
  • 247Love
    86Views

Tallha Shahzad

  • Popular
  • Latest
  • Video
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

#PrietyZinta #Love
#thankuindia
#Pakistan
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

وہ بےوفائی کی ابھی پہلی سیڑھی پہ ہے  . . . . . . . 
یہ کیا ؟؟؟۔۔۔۔۔  میں تو مرنے والا ہوں  !!!!

از قلم : طلحہ شہزاد فاروقی

©Tallha Shahzad #ClimbTheSky
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

میری آنکھیں لگتی تھی نہ آپکو آئینہ خود کا 
انہی آنکھوں کو اب آپ ہیں ادھیڑنے والے

وہ کھڑے ہیں دیکھو ، ہم سے منہ پھیر کر 
تعلق ختم ہونے پر اسکی دھجیاں بکھیرنے والے 

بقلم خود : طلحہ شہزاد فاروقی

©Tallha Shahzad #pakistan
#Freedom
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

سرکاری ملازم بری طرح پھنس گئے

اگر ویکسین نہ لگائی تو 

جولائی کی تنخواہ بند

 اور اگر لگائی تو 

دو سال بعد پنشن سٹارٹ😟😟

©Tallha Shahzad #COVIDVaccine
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

‎پروردگار ! ظلم پہ پرچم نِگوں کیئے 
‎ہر سانحے پہ صرف ترانے لکھے گئے

©Tallha Shahzad #changetheworld
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

‏صرف بتوں کی پرستش ہی شرک نہیں؛
 تمھارا اپنی خواہشات کی پیروی کرنا بھی شرک ہے!

امام ابن تیمیہؒ
(مجموع الفتاوى ١٠ / ٥١٨)

©Tallha Shahzad #touchthesky
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

After waking up and doing my duty for twenty hours continuously, it is better to go to sleep now

©Tallha Shahzad
  #touchthesky
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

عجب حقیقت ہے لوگوں کی  . . . . . انکے آگے پیسہ پھینکو تماشہ دیکھو !!

©Tallha Shahzad #MichaelJackson
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

ایک آدمی جھوٹ بولنے کی وجہ سے بڑا مشہور تھا۔
ایک بوڑھی عورت کو پتہ چلا تو اس کی اصلاح کی نیت سے اس کے پاس گئ اور بولی۔ '' بیٹا میں نے سنا ہے کہ تم دنیا کے سب سے جھوٹے آدمی ہو۔؟''
آدمی بولا،۔ '' دنیا کو دفع کریں جی، میں تو آپ کو دیکھ کر سخت حیراں ہوں کہ اس عمر میں بھی یہ حسن، یہ جمال ، یہ دلکشی۔۔۔''
بوڑھی عورت شرماتے ہوئے بولی۔ '' ہائے اللہ یہ دنیا والے بھی کتنے ظالم ہیں۔ اچھے بھلے آدمی کو جھوٹا کہتے ہیں ۔''

©Tallha Shahzad #SunSet
0b2178001593c49457742967b9c9f3b7

Tallha Shahzad

‏‎پوچھا کروگی کیا جو اگر میں نہیں رہا؟
‏‎بولی یہاں تو تم سے بھی اچھے ، نہیں رہے.


‏‎

©Tallha Shahzad

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile