Nojoto: Largest Storytelling Platform
usmanali6760
  • 28Stories
  • 44Followers
  • 92Love
    0Views

Usman Ali

  • Popular
  • Latest
  • Video
0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

یہ الگ بات ہے کی وہ مجھے حاصل نہیں ہے__________!! 

مگر اسکے سوا کوئی میرے عشق کے قابل نہیں ہے ______________!! 💖  💖 💖 💖 💖

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

آپ ہیں میری زندگی جیسے_

آپ بس سامنے رہا کیجئے_ ❤

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

تجھ پہ مرتا ہوں اس لیے زندہ ہوں


گر نہ مرتا تو مر گیا ہوتا

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

ساحل پے کھڑے ہو تمہیں کیا غم   چلے جانا ۔

۔میں ڈوب  رہا ہوں ابھی  ڈوبا تو نہیں ہوں ۔۔۔

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

‏ہتھیلی کی دراڑوں میں چُھپے سبھی آنسو گواہ ہیں...


مانگا ہے میں نے___تہجد سے طلوعِ آفتاب تک تم کو،،،
ْْ

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

مُرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا


مُرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی..

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

بعض دفعہ چہرے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی صرف آواز سن لینا کافی ہوتا ہے ایسی آواز جس میں ہمدردی ہو جو روح کے تمام ناسور کو نرمی سے سی دے.....

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

میرے بعد تمہارے ساتھ کون بیٹھے گا .
.
نہ جانے کون کرے گا برابری میری...

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

کہا اُس نے خدا حافظ ہمیشہ خوش رہا کرنا! 

میں اس کے بعد کے لمحے, یہاں لکھنے سے قاصر ہوں

0cf2ff604ff2e09ef1b133d442e3f691

Usman Ali

کہا اُس نے خدا حافظ ہمیشہ خوش رہا کرنا! 

میں اس کے بعد کے لمحے, یہاں لکھنے سے قاصر ہوں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile