Nojoto: Largest Storytelling Platform
usmanbhatti9620
  • 43Stories
  • 53Followers
  • 317Love
    1.8KViews

Usman Bhatti

Sophisticated Person

  • Popular
  • Latest
  • Video
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

احباب ہر گز نہ تھوکتے ہم کو

ہم اگر حسبِ ذاٸقہ ۔۔۔۔  ہوتے .

©Usman Bhatti
  #walkalone
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

انسان کی بد ترین "زندگی" جوانی کی غربت ہے۔

©Usman Bhatti
  #samandar
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

MONEY IS LIKE DETTOL BECAUSE IT KILLS 99.9%

PROBLEMS

©Usman Bhatti #Walk
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

ایک وقت تھا 
جب میرا رونے کا من ہوتا
تو میں رومال ڈھونڈتا 
لیکن اب
مجھے آنسوٶں کی تلاش رہتی ہے 
ایک وقت تھا
جب مجھے کسی کو چاہنے کی تمنا ہوتی
اور میں محبوبہ تلاشتا 
لیکن اب 
اپنا دل ڈھونڈتا ہوں 
ایک وقت تھا۔۔۔۔وہ وقت۔۔۔۔۔!!
جب میں سونا چاہتا 
اور سوجاتا 
لیکن اب 
میرے ذہن میں یہ آتا ہے
چھت کہاں سے لائی جاٸے ..

©Usman Bhatti #Sunrise
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

دنیا کی سب سے بھاری چیز خالی جیب ہوتی ہے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔

©Usman Bhatti #bestfrnds
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

الفاظ چاہے جو بھی ہوں ، جیسے بھی ہوں ،

لوگ مطلب ہمیشہ اپنی مرضی کا نکالتے ہیں ۔

©Usman Bhatti #fullmoon
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

یقیننا حالات ایک دن سدھر جائیں گے

پر کافی لوگ دل سے اتر جائیں گے ۔۔۔

©Usman Bhatti #Goodevening
0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

0d850a0c2ed4bfa533c319d34e9fe4e5

Usman Bhatti

بے روزگاری میں کی جانے والی سچی محبت ___
اچھا کاروبار دیکھ کر کی جانے والی  "ہاں"  کی خیرات کے برابر نہیں ہوتی۔۔

©Usman Bhatti #safar
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile