Nojoto: Largest Storytelling Platform
muneebhussain8439
  • 111Stories
  • 38Followers
  • 927Love
    0Views

Muneeb Hussain

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

یہ میں نے کب کہا کہ میرے حق میں فیصلہ کرے
اگر وہ مجھ سے خوش نہیں ہے تو مجھے جدا کرے
میں اس کے ساتھ جس طرح گزارتا ہوں زندگی
اسے تو چاہیے میرا شکریہ ادا کرے







۔

©Muneeb Hussain #Morningvibes
0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

• كُلُّ سُلَامَى مِنَ النَّاس عَلَيْهِ صَدَقَةٌ •

"اور لوگوں کے درمیان انصاف کرنا بھی ایک صدقہ ہے۔“

(صحیح البخاری)

©Muneeb Hussain #window
0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

• اَللّٰہُ  لا  اِلٰہَ  اِلَّا ہُوَ   رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ •

اسکے سوا کوئی معبود برحق نہیں وہی عظمت والے عرش کا مالک ہے ۔




۔

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

"عورت کے لئے شرم و حیا سے بڑھ کر کوئی زیور نہیں اور چادر سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں"۔

- سیدہ زینب بنت علیؑ (سلام اللّٰه علیہا)






.

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

"Let go of your Pride, put down your arrogance and Remember your Grave".


- Imam Ali (as)





.

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

آپﷺ نے ارشاد فرمایا:

" بلالؓ مؤذنوں کے سردار ہیں"۔
( ابنِ ماجہ)




۔

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

12 ربیعُ الاول 🌙

ولادت با سعادت محبوبِ الٰہی، وجہ تخلیق کائنات، امام الانبیاء، سید الکونین، خاتم النبیین، سرورِ کائنات، رحمت العالمین مولیٰ و آقا حضرت محمّد مصطفیٰ ﷺ 

آپ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ❤️

✨❤️ الصلواۃ والسلام علیک یا حبیب اللّٰه ❤️✨



۔

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

وہؐ جو نہ تھے تو کچھ نہ تھا
وہؐ جو نہ ہوں تو کچھ نہ ہو
جان ہیں وہؐ جہاں کی، اور
جان ہے تو جہاں ہے


۔

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

قرآں کے ورقے لہو لہو ہیں
یہ درس گاہ ہے یا کربلا ہے


۔

©Muneeb Hussain

0e711401f27374991e1ba185fd08990d

Muneeb Hussain

وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ رَسُوۡلَ اللّٰہِ لَہُمۡ عَذَابٌ  اَلِیۡمٌ  •

"اور جو لوگ رسول اللّٰہﷺ  کو  ( اپنی بدعقیدگی ،  بدگمانی اور بدزبانی کے ذریعے )  اذیت پہنچاتے ہیں ان کے لئے دردناک عذاب ہے"۔

-سورۃ التوبہ



:

©Muneeb Hussain

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile