Nojoto: Largest Storytelling Platform
rizwanirfan6224
  • 20Stories
  • 89Followers
  • 127Love
    211Views

Rizwan Irfan

میں جنوں کا ہمسفر ہوں میرا کوئی گھر نہیں

www.instagram.com/rizwan.yaqoob

  • Popular
  • Latest
  • Video
0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

قصے تیری الفت کے

قصے تیری الفت کے #شاعری

172 Views

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

آنکھ میری

آنکھ میری #nojotovideo

40 Views

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

ملتان سر زمین اولیاء کرام

ملتان سر زمین اولیاء کرام #nojotovideo

33 Views

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

عشق اور وقت

عشق اور وقت #nojotovideo

33 Views

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

میں نے اس کو اپنی زندگی مانا تھا
اور یہ زندگی کب کسی کی وفا رہی ہے 

جو کل تک تھی میرے ساتھ ہر پل 
آج دیکھو اپنی مصروفیات بتا رہی ہے 

یہ جو بیٹھا ہوں میں  اس مقام پرآج 
میرے ساتھ میری ماں کی دعا رہی ہے

رضوان یعقوب جارہی ہے

جارہی ہے #شاعری

16 Love

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

تجھ سے محبت تو ہے لیکن تڑپ جا رہی ہے 
واقف نہیں وہ کہ کوئی بات مجھےاندر سے کھا رہی ہے

 اسے خوف نہیں بچھڑنے کا مجھ سے 
شکل اس کی واضح سب بتا رہی ہے 

جس کو دن بھر خبر نہیں تھی میری
وہ لڑکی اب مجھ سے محبت جتا رہی ہے جا رہی ہے

جا رہی ہے #شاعری

16 Love

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

ہم نے تو اک رات میں سو بار بھی
چکر لگاۓ طور کے !

8 Love

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

مت کہو برا اس کو

مت کہو برا اس کو #nojotovideo

62 Views

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

کیونکہ تمھاری یاد سے جب ہم گزرنے لگتے ہیں
جو کوئی کام نہ ہو بس وہ کرنے لگتےہیں

انھیں میں تیری تمنّا کا فن سکھاتا ہوں
جو لوگ تیری تمنّاسےڈرنے لگتے ہیں

7 Love

0e7e66fcd30cd454223ea78c3d3fdf4f

Rizwan Irfan

کون آیا ہے؟

کوئی نہیں آیا ہے پاگل!
تیز ہوا کے جھونکے سے 
دروازہ کھلا ہے😊

اچھا یوں ہے؟😔
رضوان یہ بھی دکھ😑 دکھ

دکھ

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile