Nojoto: Largest Storytelling Platform
asraanumbajwa0442
  • 13Stories
  • 28Followers
  • 102Love
    402Views

AsRa AnUm BajWa

RJ Loves Poetry Debater Host

  • Popular
  • Latest
  • Video
0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

حسن کامل ہے تیرا عشق ہے کامل میرا❤
Watch full vedio on the given.link..
Like nd subscribe please ❤

https://youtu.be/vC4hR-zSYC4

حسن کامل ہے تیرا عشق ہے کامل میرا❤ Watch full vedio on the given.link.. Like nd subscribe please ❤ https://youtu.be/vC4hR-zSYC4 #Shayari #nojotovideo

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

#poetry
آواز اسریٰ انعم باجوہ
Do comment Need appreciation ❤

#Poetry آواز اسریٰ انعم باجوہ Do comment Need appreciation ❤ #nojotovideo

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

شاعر مبشر سعید
آواز اسریٰ انعم باجوہ
#Poetry

شاعر مبشر سعید آواز اسریٰ انعم باجوہ #Poetry #nojotovideo

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

اور ہمارے لیے اس سے بڑا عذاب کیا ہوگا کہ آپ جیسے لوگ ہم پر حکومت کرتے ہیں

خالق خدا کی ذات ہے آپ وجہ تخلیق بتانے کی زحمت کرکے خدا بننے کی کوشش ہر گز نا کریں

یہ لوگ اپنی ایک پہچان رکھتے ہیں اور انھیں خصوصی یا منفرد جیسے القابات دے کر احسان جتانے کی بھی کوئی ضرورت نہیں

انکے حقوق ادا کئے جائیں ہر وہ حق جو ایک عام شہری کے حقوق میں شامل ہے

اسرٰی انعم باجوہ
0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

Exprt Language Centr

Exprt Language Centr

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

اب وصل کے اصرار پہ بھی ٹیکس لگے گا
سنتے ہیں کہ دیدار پہ بھی ٹیکس لگے گا
۔
اب ٹیکس ادائوں پہ بھی دینا ہی پڑے گا
بے وجہ کے انکار پہ بھی ٹیکس لگے گا
۔
بھرجائے گا اب قومی خزانہ یہ ہے امکاں
ہر عشق کے بیمار پہ بھی ٹیکس لگے گا
۔
جس ذلف پہ لکھتے ہیں صبح وشام سخنور
اس ذلف کی ہر تار پہ  بھی ٹیکس لگے گا Taxfever

Taxfever #شاعری

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

ہم اگر تیرے خدوخال بنانے لگ جائیں 
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں مبشر سعید

مبشر سعید #شاعری

0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

#Labour's Day
0ecab73ab668d9f7b8cd1ee01355fa42

AsRa AnUm BajWa

#Bajwa
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile