Nojoto: Largest Storytelling Platform
iqbalbhatti8376
  • 163Stories
  • 3.1KFollowers
  • 1.3KLove
    22.8KViews

Iqbal Bhatti

tiktok account Iqbalbhatti69

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

81 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

کون رویا اور کون سویا
رات رکھ لیتی ہے بھرم سب کا

©Iqbal Bhatti
  #aqwal #

203 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے 
مگر توں بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں

©Iqbal Bhatti
  poetry

poetry #Poetry

27 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

خود کو سب سے بہتر سمجھ
لینا یہ ایک ایسی بیماری ہے
چو انسان کو کسی قابل نہیں
چھوڑتی

©Iqbal Bhatti

210 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

تم اس شخص کا درد نہیں
جان سکتےجس نے اللہ پاک 
کے سامنے ہاتھ پھلا کر
اپنے دل و دماغ سے کسی کو 
بھول جانے کی دعا کی ہو

©Iqbal Bhatti
  #foryou # foryoupage

#foryou # foryoupage

27 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

آپ کا بہت بڑا سرمایہ وہ لوگ
ہیں جو آپ کی غیر موجودگی 
میں اپنے رب سے اپ کے لئے 
دعاؤں میں خیر مانگتے ہیں

©Iqbal Bhatti
  خوبصورت بات #quotes #poetry #foryou #foryoupage

خوبصورت بات quotes poetry foryou foryoupage

266 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

جو دل کے اچھےلوگ ہوتے ہیں ناں
ان کی بھی برداشت کرنے کی ایک
حد ہوتی ہے ان لوگوں کو کبھی بھی اس نوبت  پر ن پنچائیں کہ وہی 
اچھے لوگ سب سے برے بن جائیں

©Iqbal Bhatti
  خوبصورت بات #Quotes #foryou #foryoupage

خوبصورت بات #Quotes #foryou #foryoupage #Poetry

47 Views

0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

مسکرانا بھلا کون سا مشکل کام!!
صرف تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے

©Iqbal Bhatti
  #foryou #foryoupage
0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

وہ جو دھڑکن کی زبان سنتا تھا 
آج سنتا نہیں سسکیاں بھی میری

©Iqbal Bhatti #poetry #foryou #foryoupage
0f590d9df93adafc9d3ceb276a74653a

Iqbal Bhatti

سکون کی تلاش میں ہم اپنا
دل بیچنے نکلے تھے
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی
دے گیا اور دل بھی لے گیا

©Iqbal Bhatti

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile