Nojoto: Largest Storytelling Platform
abbasmalik4294
  • 25Stories
  • 66Followers
  • 159Love
    1.3KViews

RJ ABBAS

... میں مُحَبَّتِ شِعار ہوں یعنی... اپنے حق میں بہت برا ہوں میں..... زندگی مجھ کو یاد پڑتا ہے... تجھ سے پہلے بھی مل چکا ہوں میں...

  • Popular
  • Latest
  • Video
0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

Sujata jha Rohan davesar memes Serise Miss Chandni (Sakshi). Surjit sabir✍️

Sujata jha Rohan davesar memes Serise Miss Chandni (Sakshi). Surjit sabir✍️ #Music

87 Views

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

کبھی نہ ٹھکرا نہ ایسے ساہل کو
جس کی آنکھوں نے ہاتھ
جوڑے ہوں

©RJ ABBAS #Life

9 Love

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

بہار رُت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے

کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے

تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے

کے زندگی میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے



کسی ولی کے مزار پر جب
دعا کرو گے تو رو پڑو گے

©RJ ABBAS #Drops

12 Love

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

بہار رُت میں اجاڑ راستے
تکا کرو گے تو رو پڑو گے

کسی سے ملنے کو جب بھی محسن
سجا کرو گے تو رو پڑو گے

تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو
تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے

کے زندگی میں جو پھر کسی سے
دغا کرو گے تو رو پڑو گے

میں جانتا ہوں میری محبت
اجاڑ دے گی تمہیں بھی ایسی

©RJ ABBAS #Star

9 Love

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

آنکھ   مر  جائے  تو  بتا  مرشد
پھر یہ سپنے  کہاں پہ جاتے ہیں

 تنگ دستی جو گھیر لے امجد
پھر یہ اپنے کہاں پہ جاتے ہیں

امجد خان تجوانہ

©RJ ABBAS #lightindark
0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا نہ تھا 
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤ گا

©RJ ABBAS #CalmingNature
0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

Alone  بے سبب ترک   تعلق  کا بڑا رانج ہوا 
لاکھ رنجش سہی
اک عمر کا یارانہ تھا #alone  Miss Chandni (Sakshi). GAUTAM SHAKUNTALA GOSAI DEVENDRA KUMAR Surjit sabir✍️ Aaradhana Anand

#alone Miss Chandni (Sakshi). GAUTAM SHAKUNTALA GOSAI DEVENDRA KUMAR Surjit sabir✍️ Aaradhana Anand

7 Love

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

مرشد ؟ آب مسکرانا  مشکل  ہو گیا 
اب آنکھیں لبوں کا ساتھ نہیں دیتی 
 . 
موت تو پروردگار کے حکم سے آیگی 
اور    یہ دنیا بھی جینے نہیں  دیتی #sunlight

8 Love

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

Awesome weather on the way to murree in pakistan

Awesome weather on the way to murree in pakistan #nojotovideo

177 Views

0f6917d8273d538164ce9726d9588b65

RJ ABBAS

111 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile