Nojoto: Largest Storytelling Platform
gufrankhan1102
  • 27Stories
  • 29Followers
  • 315Love
    1.7KViews

Gufran Khan

طبیب یوں کوشش نہ کر_تجھے کیا خبر_میرے مرض کی پہلے عشق کر_پھر چوٹ کھا_پھر لکھ_دوا میرے درد کی.💔💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

تو نے سمجھا ہی نہیں شوق کا عالم ورنہ 
ہم دل و جان سے تیرا صدقہ اتارا کرتے 

ہم تیرے ہاتھ پہ لکھ لیتے مقدر اپنا 
ہم تیری آنکھ سے دنیا کو سنوارا کرتے
I❤

©Gufran Khan
0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

💔💔

💔💔 #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

shayri mushayra

shayri mushayra #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

شاعری 💞💞

شاعری 💞💞 #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

قریب رہ  کے  بھی  تیرا  نہیں  ہوا  جاناں _
عجیب وصل تھا تُجھ کو نہیں چھوا جاناں 
میں جا رہا ہوں تجھے چھوڑ کر تو لازم ہے 
پلٹ نہ آؤں ترے پاس، کر دعا جاناں____
تمہارے نام کا تعویذ پی لیا میں نے_____
نہیں کرے گی اثر اب کوئی دعا جاناں__

©Gufran Khan 💞💞

💞💞 #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

کہیں فقیر کہیں بادشاہ رہا ہوں میں
کہ اس سے پہلے بھی پاگل بنا رہا ہوں میں

کہیں تو بعد میں مجھ سے گلہ نہ کرنے لگے
میں بےوفا ہوں سو پہلے بتا رہا ہوں میں

©Gufran Khan
0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

اے عشق مل سکیں گے نہ ہم جیسے سر پھرے
برسوں  چراغ  لے  کے  زمانہ اگر   پھرے

©Gufran Khan shayri 💞

shayri 💞 #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

جدائی اُس کی کتنی عجیب تھی ساقی
نہ  سفر   کے   رہے  نہ   وطن  کے  رہے
ٹکرے   ہوئے   جسم   کے   اتنے     کہ
نہ   کفن   کے    رہے  نہ  دفن  کے  رہے

©Gufran Khan
0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

حدودِ ذات سے باہر نکل کے دیکھوں تو
نہ کوئی غیر نا کوئی رقیب لگتا ہے
                     💌
یہ دوستی، یہ مراسم، یہ چاہتیں، یہ خلوص
کبھی کبھی مجھے سب کچھ عجیب لگتا ہے

©Gufran Khan shayri 💞💞

shayri 💞💞 #Shayari

0f9a3e79ff16475bf0cd0b7d13cb0165

Gufran Khan

دکھ ترا صبر سے سہتے تو وہی اچھا تھا
اشک آنکھوں سے نہ بہتے تو وہی اچھا تھا

یونہی بیزار کیا یار محبت نے ہمیں
ہم اگر دوست ہی رہتے تو وہی اچھا تھا
💔

©Gufran Khan sad shayri

sad shayri #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile