Nojoto: Largest Storytelling Platform
uzairrana6410
  • 77Stories
  • 35Followers
  • 464Love
    0Views

Uzair Rana

#poet for best poetry follow my page on Instagram @shairy_waly_log follow my own Instagram account @uzair.rana.18 follow me on tiktok @uzairrana6..

  • Popular
  • Latest
  • Video
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

صبر

Patience🙂 #raindrops
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

insta: shairy_waly_log #MSDhoni
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

ایک برس میں ہم نے دیکھے ایک صدی کے دُکھ زریون💔

سینہ      ہلکا      ہو       لینے      دو      ہم      بھی      عید       منا لیں        گے   ☺️ #Moon
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

کیا کہیں، کچھ نہیں ہے کہنے کو 

ہائے!  کیا غم ملا ہے سہنے کو🙂 #Morning
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے🥀

وہ جا رہا ہے کوئ شبِ غم گزار کے 💔 #alone
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

عورت کو عزت کی نگاہوں سے دیکھو
اُسکی عزت کی نگاہوں سے نہیں💯

عزت کرنا سیکھو بہنوں کی
کیا فرق پڑتا ہے! اپنی ہوں یا غیروں کی😊 #Light
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

ہائے! 

محبت کی وہ آخری ضد💔
مت جاؤ مجھے چھوڑ کر😢 #Wish

Wish #Wish

104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

تنہا رہوں گا 💯
پر تیرا رہوں گا🙂 #alone
104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوئے محسن
وہ     مجھے   چاہ    نہ    سکا  ،   میں   اسے   بھُلا    نہ سکا💔

104657c61fbae57d764706823bf321da

Uzair Rana

دل پتھر🖤، باتیں فالتو
انسان جانور، جانور پالتو🔥

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile